آسٹریلیااور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرامیچ کل کھیلاجائیگا
جمعرات 16 جنوری 2014 13:14
برسبین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) آسٹریلیااور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرامیچ(آج) 17 جنوری کو کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دوسرا ون ڈے میچ 17 جنوری 2014ء کو برسبین، تیسرا ون ڈے میچ 19 جنوری 2014ء کو سڈنی، چوتھا ون ڈے میچ 24 جنوری 2014ء جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 26 جنوری2014ء کو ایڈیلیڈ، اوول میں کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری 2014ء کو ہوبارٹ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جنوری 2014ء کو میلبورن جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2 فروری 2014ء کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.