لاہور، اعتزاز حسن کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے لبر ٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں

بدھ 15 جنوری 2014 22:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) تحر یک انصاف کی مر کزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں شہید اعتزاز حسن کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے لبر ٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں جبکہ اس موقعہ ملک و قوم کی سلامتی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دعا بھی کی گئی ۔

(جاری ہے)

شرکاء نے شہید اعتزاز حسن کی تصاویر اور پلے کارڈز بھی پکڑے رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف اور شہید کے حق میں نعرے درج تھے ۔

متعلقہ عنوان :