میلسی میں محنت کش کے چاربچے زہریلاکھاناکھانے سے جاں بحق، نو ر فدہ ٹاؤن میں کھا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

میلسی میں محنت کش کے چاربچے زہریلاکھاناکھانے سے جاں بحق، نو ر فدہ ٹاؤن میں کھا ناکھانے اور دودھ پینے کے بعد مبینہ طور پر اچانک طبیعت خراب ہو گئی

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) مبینہ زہر خورانی کے واقعہ میں سعودیہ میں مقیم محنت کش کے میلسی فد ہ ٹاؤن میں رہائشی چار بچے ہلاک۔ واقعات کے مطابق گزشتہ رات سعودیہ میں مقیم حق نواز کے 10سالہ بیٹے زاہدنواز 9سالہ حمیرا بی بی 14سالہ مجا ہد نواز اور 16سا لہ سمیرا بی بی کوگز شتہ رات اپنے گھرواقع بستی نو ر فدہ ٹاؤن میں کھا ناکھانے اور دودھ پینے کے بعد مبینہ طور پر اچانک طبیعت خراب ہو گئی تو چاروں کو انتہا ئی تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی شعبہ ایمرجنسی میں لایا گیا تو ڈیوٹی پر موجو د ڈاکٹر نے سرسری معا ئنہ کے بعد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 20:47:02 :وقت اشاعت