آج کے ترقی یافتہ دورمیں بھی ہمارا ملک بہت پیچھے ہے ،آگے بڑھنے کاوقت آچکا،میاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:44:38 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:44:38 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:43:43 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:43:43 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:40:53 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:40:53 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:40:53 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:40:07 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:40:07 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:38:55 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:38:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سوات

آج کے ترقی یافتہ دورمیں بھی ہمارا ملک بہت پیچھے ہے ،آگے بڑھنے کاوقت آچکا،میاں نوازشریف،اقتدا ر کی کوئی پروانہیں،انصاف کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے،قرضہ سکیم کی سب سے زیادہ ضرورت سوات کے عوام کو ہے،بینکوں پرچند افرادکاقبضہ نہیں ہونے دینگے،پیسہ اٹھارہ کروڑ عوام کاہے،عوام کوہی دیاجائیگا،انجینئرامیرمقام پرقاتلانہ حملہ افسوسناک تھا،وزیراعظم کاسوات میں تقریب سے خطاب

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء)وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے کہاہے کہ آج کے ترقیافتہ دورمیں بھی ہمارا ملک بہت پیچھے ہیں ،آگے بڑھنے کاوقت آچکا،ہمیں اقتدا ر کی کوئی پروانہیں،انصاف کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے،قرضہ سکیم کی سب سے زیادہ ضرورت سوات کے عوام کو ہے،بنکوں پرچند افرادکاقبضہ نہیں ہونے دینگے،پیسہ اٹھارہ کروڑ عوام کاہے،عوام کوہی دیاجائیگا،انجینئرامیرمقام پرقاتلانہ حملہ افسوسناک تھا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ودودیہ ہال سیدوشریف میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام،گورنرخیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جاوید عباسی ،مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اقبال ظفرجھگڑا بھی موجود تھے ،اس سے قبل چیئرمین بورڈآف گورنرزنیشنل بینک آف پاکستان منیر کمال نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے حوالے سے روشنی ڈالی،تقریب لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کے علاوہ نوجوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہاکہ آج مجھے سوات میں امن دیکھ کر انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے اوراس امن کے لئے میں قربانیاں دینے پر سواتی عوام،فوج اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے کہاکہ سواتی عوام نے بے گھر ہونے کے باجود ہمت اور حوصلہ نہیں ہارا جس کی میں ان کو داد دیتاہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ قرضہ سکیم کی سب سے ذیادہ ضرورت سوات کے عوام کو ہی ہے انہوں نے کہاکہ ہم نے قرض سکیم کی شرائط مزید آسان کردی ہیں اور میں یہاں یہ کہناچاہتاہوں کہ یہ قرضہ تمام صوبوں کو آبادی کے تناسب سے محض میرٹ کی بنیاد پر دیاجائے گا ،انہوں نے کہاکہ وہ صرف ن لیگ کے نہیں بلکہ اب پوری قوم کے وزیر اعظم ہیں اور اللہ تعالی ٰ نے مجھے آج جو موقع

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 20:40:53 :وقت اشاعت