تحریک انصاف کے ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے 54روزمکمل،منگل کو پی کے8، بدھ کو پی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:29:55 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:29:55 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:28:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:28:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:26:39 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تحریک انصاف کے ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے 54روزمکمل،منگل کو پی کے8، بدھ کو پی کے 9 کے کارکنان نے دھرنا کیمپ میں ڈیوٹی دی، امریکہ پاکستان کا دوست نہیں ،ہر زمانے میں پاکستان کیساتھ دشمنی کی،کارکنان کی گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء)تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو 54روزپورے ہو گئے۔بدھ کو پی کے آٹھ پشاور کے کارکنان نے جہانزیب خان کی قیادت میں دھرنا کیمپ میں ڈیوٹی دی جبکہ بدھ کو 54ویں رو زپی کے 9کے کارکنان نے ایم پی اے ارباب جہانداد کی قیادت میں دھرنا دیا ۔اراکین قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق اور ساجد نواز خان نے بھی کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر کیمپ انچارج یونس ظہیر مہمند اور بابائے دھرنا فیاض خلیل سمیت اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود رہے ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنے موقف پر کھڑے ہیں اور جب تک ڈرون حملے بند نہیں ہوتے دھرنا بھی جاری رہیگا۔انھوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں ،ہر زمانے میں پاکستان کیساتھ دشمنی کی۔

وزیرستان کے معصوم بچے اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 20:25:51 :وقت اشاعت