نوابشاہ :وین حادثہ،جاں بحق افرادکے ورثاکو5، پانچ لاکھ امدادکااعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:26:39 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:34:21 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:17:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نواب شاہ

نوابشاہ :وین حادثہ،جاں بحق افرادکے ورثاکو5، پانچ لاکھ امدادکااعلان

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء)حکومت ِ سندھ نے نوابشاہ میں آج پیش آنے والے وین حادثے کے جاں بحق افراد کے ورثا کو5، پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا کا اعلان کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نواب شاہ کے مطابق حادثے کے سوگ میں 16جنوری کو نوابشاہ میں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ حادثے میں 22افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

15/01/2014 - 18:42:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان