پشاور،صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور امن کے قیام کے لئے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:26:39 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:26:39 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:29:44 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:15:15 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:21:53 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:20:48
پچھلی خبریں -

پشاور

پشاور،صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور امن کے قیام کے لئے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیو ں کی طرف راغب کیلئے کوشاں ہیں،محمودخان

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)خیبر پختو نخوا کے وزیر برائے کھیل ،سیاحت ،میوزیم وآثارقدیمہ اور اُمور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور امن کے قیام کے لئے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیو ں کی طرف راغب کرنے کے لئے عملی اقدامات اُٹھا رہی ہے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے بدھ کے روز پشاور پریس کلب میں سپورٹس اینڈ کلچرفورم کے زیر اہتمام ”پہلا منسٹر سپورٹس انصاف ٹی ۔

20کرکٹ ٹورنامنٹ “کے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان نے کہا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ20جنوری سے صوبہ بھر کے مختلف گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ بھر سے 16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اسکے علاوہ فاٹا کے ٹیموں کو بھی نمائندگی دی جائے گی ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ7روز تک جاری رہے گے اور اس میں 27میچ ہونگے۔ محمود خان نے مذید کہا کہ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا جبکہ رنر اپ کو 50ہزار روپے دےئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے فاتح اور رنر اپ ٹیم کو آل پاکستان ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا موقع بھی دیا جائے گا ۔

صحافیوں کے ایک سوال کے جواب پر صوبائی وزیر محمود خان نے کہا کہ 25فروری سے ضلع بنوں کے منڈان پارک میں بھی عمران خان صوبائی امن والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں پاکستان آرمی ،واپڈا، ریلوے،پولیس،حبیب بینک کے ٹیموں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 17:28:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان