یو تھ فیسٹول ،فن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:21:01 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:16:32 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:16:32 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:15:15 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:15:15 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:01:11 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:35:31 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:35:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

یو تھ فیسٹول ،فن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)یو تھ فیسٹول کے سلسلہ میں فن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی ،تقسیم کیلئے لائے گئے پھلوں پر جھپٹ پڑے اور جسکے ہاتھ جو آیا لے اڑا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے تحت ہونیوالے یو تھ فیسٹول میں ضلع کی سطح پر منعقد ہو نیوالے مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز مناواں کے علاقے میں فن ریس منعقد کی گئی ، فن ریس کے اختتام پر مقابلہ میں حصہ لینے والوں کیلئے پھل تقسیم کیے جانے تھے لیکن پھلوں کی تقسیم ہونے سے پہلے ہی شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی اور تمام لوگ پھلوں پر جھپٹ پڑے اور ایک ہی پل میں تمام پھلوں کا صفایا کر دیا، جس کے ہاتھ میں جو آیا لے اڑا جبکہ ضلعی انتظامیہ کے افسران ایک دوسرے کامنہ تکتے رہ گئے ۔

15/01/2014 - 16:14:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان