امریکہ کے پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے تحفظات برقرار ہیں ، امریکی محکمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:14:14 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:01:11 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:35:31 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:35:31 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:34:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:34:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:34:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:32:23 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 15:31:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکہ کے پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے تحفظات برقرار ہیں ، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) امریکہ نے ایک بار واضح کیا ہے کہ تہران کے ساتھ جوہری توانائی کے سمجھوتے کے باوجود واشنگٹن کے پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے تحفظات برقرار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والے گیس پائب لائن معاہدے کے حوالے سے واشنگٹن کے تحفظات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے مابین ہونے والے جوہری توانائی کے سمجھوتے کے مطابق تہران معاہدے کی پاسداری کرتا ہے تو اسے کچھ رعایت ضرور ملے گی تاہم ایران پر تیل، بینکنگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 15:35:31 :وقت اشاعت