بھارت ، فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں تین افراد ہلاک ، متعدد زخمی مشتعل افراد نے دس گھروں کو آگ لگادی
بدھ 15 جنوری 2014 14:08
نئی دہلی/مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے پرتاپ گڑھ ضلع میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،حالات کشیدہ ہونے پر علاقے میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرقہ وارانہ تصادم کا یہ واقعہ قبائلی اکثریتی علاقے پرتاپ گڑھ میں پیش آیا۔
پرتاپ گڑھ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس یو این چھانوال نے میڈیا کو بتایا کہ تشدد کے ان واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پرتاپ گڑھ ریاستی دارالحکومت جے پور سے تقریباً 432 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہ بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش سے ملحق ہے پولیس حکام کے مطابق یہ تنازع گزشتہ رات اس وقت شروع ہوا جب ایک مذہبی گروپ کے رضا کار ایک پروگرام میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.