پاکپتن‘ بند سیوریج جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تعفن علاقہ فلتھ ڈیپو بن گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

پاکپتن

پاکپتن‘ بند سیوریج جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تعفن علاقہ فلتھ ڈیپو بن گیا

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) بند سیوریج جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تعفن علاقہ فلتھ ڈیپو بن گیا مکینوں کا سینٹری انسپکٹر کے خلاف شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق محلہ محمد نگر ساہیوال روڈ گردونواح کے درجنوں افراد نے سینٹری انسپکٹر عتیق بٹ کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا انسانی حقوق کے راہنما ء ملک محمد سرور و دیگر مظاہرین نے بتایا کہ ہمارا علاقہ بند سیوریج گندگی کے ڈھیروں ،گندے پانی اور تعفن سے فلتھ ڈیپو بن گیا ہے متعدد بار ٹی ایم اے کو درخواست دی مگر شنوائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 14:02:25 :وقت اشاعت