سوات ، مانسہرہ ، چترال اورگلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے
بدھ 15 جنوری 2014 13:47
سوات ، مانسہرہ ، غذر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) منگل اور بدھ کی درمیانی شب سوات ، مانسہرہ ، چترال اورگلگت بلتستان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع غذر اور ضلع دیامر کے علاوہ چترال ، سوات اورمانسہرہ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور سخت سردی اوربرفباری میں کھلے آسمان تلے بیٹھے رہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاری سلسلہ میں تھا جس کی شدت ریکٹراسکیل پر 5.0 درجہ تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.