ایم کیوایم اور کے کے ایف کے زیر اہتما م جشن عید میلاد النبی کے موقع پر جلوسوں کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:29:44 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 16:15:15 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:21:53 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:20:48
پچھلی خبریں -

کراچی

ایم کیوایم اور کے کے ایف کے زیر اہتما م جشن عید میلاد النبی کے موقع پر جلوسوں کی گزرگاہوں پر درجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر شہر سے نکلنے والے عاشقان رسول ﷺ کے جلوسوں کی گزر گاہوں پردرجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے جبکہ استقبالیہ کیمپوں سے جلوسوں میں شریک علمائے کرام اور شرکاء پر گل پاشی کی گئی ۔

یہ استقبالیہ اور طبی کیمپس لانڈھی میں لانڈھی نمبر 3، چراغ ہوٹل ، لانڈھی نمبر4 اور 6، کورنگی میں کورنگی نمبر 2-1/2مین ڈبل روڈ ، کورنگی نمبر 5مین روڈ ماڈل پارک ، ملیر میں مین سعود آباد چورنگی ، شاہ فیصل میں شمع شاپنگ سینٹر،5نمبر چورنگی ، بریلی کالونی ، العزیز الیکٹرونکس والا روڈ ، آفتاب عمر شہید روڈ ، مین بازار یونٹ 107، اسیم میڈیکل اسٹور ، نیو اقبال ، ریور ڑی سوئٹس ، گلستان جوہر میں بلاک 18، اسکیم 33میں مین ابو الحسن اصفہانی روڈ ، گلزار ہجری ، پی آئی بی کالونی میں تین ہٹی نزد پولیس چوکی ، لائینز ایریا میں نمائش چورنگی ، سوسائٹی میں بہادر آباد چورنگی ،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 13:21:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان