انٹر ڈائریکٹوریٹ اور انٹرکالجیٹ کے کھیلوں کے مقابلے کل شروع ہوں گے

بدھ 15 جنوری 2014 13:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈائریکٹوریٹ اور انٹرکالجیٹ کے کھیلوں کے مقابلے جمعرات سے دوبارہ شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے علی ٹرسٹ کالج کھنہ ، اسلام آباد میں اور انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے روات کالج میں کھیلے جائیں جبکہ انٹر کالجیٹ گرلزٹینس چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :