پرویزمشرف اسپتال میں زیرعلاج ہیں انکا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے، احمد رضاقصوری
بدھ 15 جنوری 2014 11:42
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) سابق صدف پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف عدالتوں میں پیش ہونے سے نہیں ڈرتے، وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں اس لئے ان کا کل عدالت میں پیش ہونا مشکل ہے, پرویز مشرف سے مسلسل رابطے میں ہیں، پرویزمشرف کےآج مزیدٹیسٹ ہوں گے جس کے بعد ڈاکٹر فیصلہ کریں گے کہ پرویزمشرف کل عدالت میں پیش ہوں گےیانہیں۔
احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ آل پاکستان مسلم لیگ اور سول سوسائٹی آج پرویز مشرف کے حق میں ریلی نکالے گی۔ واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف گزشتہ کئی روز سے راولپنڈی کے آرمڈ انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں ریز علاج ہیں جبکہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو غداری کے مقدمے میں 16 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.