ہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں اختیارات کی مالک ایگزیکٹو کمیٹی از خود غیر قانونی ہے،قائمہ کمیٹی، فاؤنڈیشن نے بندربانٹ کی،ڈیپوٹیشن پر آنے والوں نے کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹ اپنے نام الاٹ کروالئے، سارے معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے ، گزشتہ حکومت کے پانچ سالہ دور میں پلاٹوں کی آلاٹمنٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، ہاؤسنگ اینڈ ورکس کمیٹی کو بریفنگ
پیر 13 جنوری 2014 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) سینیٹ میں ہاؤسنگ اینڈ ورکس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں تمام اختیارات کی مالک ایگزیکٹو کمیٹی از خود غیر قانونی ہے اس کے فیصلوں کی کیا حیثیت ہو سکتی ہے۔ فاؤنڈیشن نے بندربانٹ کی۔ ڈیپوٹیشن پر آنے والوں نے آپس میں کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹ اپنے نام الاٹ کروالیے۔
سارے معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے اور گزشتہ حکومت کے پانچ سالہ دور میں پلاٹوں کی آلاٹمنٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وزیر مملکت عثمان ابراہیم‘ سینیٹرز سید ظفر علی شاہ‘ ثریا امیرالدین‘ سید الحسن مندوخیل نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.