پیرمحل، پرانی رنجش ، لکڑیاں کاٹنے کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ تصادم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

پیر محل

پیرمحل، پرانی رنجش ، لکڑیاں کاٹنے کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ تصادم

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) پرانی رنجش ، لکڑیاں کاٹنے کا تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں ایک خاتون سمیت لڑائی کے متعدد واقعات میں 13افراد شدید زخمی ایک کی حالت نازک تفصیل کے مطابق چک نمبر741گ ب میں لکڑیاں کاٹنے کے تنازعہ پر پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کے آزادانہ تصادم میں عمرحیات ولد محمد اقبال ، اسد حیات ولد محمد اقبال ،عابد علی ولد امیر ،اسدعباس ولد محمد اقبال ، عاشق حسین ولد غلام شدید زخمی ہوگئے اسدحیات کے سر میں کلہاڑیوں کے گہرے زخموں کے باعث سول ہسپتال سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ریفر کردیا جہاں پر موت وحیات کی کشمکش میں مبتلاہے چک نمبر665/6گ ب میں روڑی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/01/2014 - 16:51:47 :وقت اشاعت