وزیراعلیٰ کا وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کے والد عبدالرحمن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2014 - 16:49:34 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 16:49:34 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 16:49:34 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 16:15:09 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 16:15:09 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:55:13 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:55:13 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:55:13 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:53:55 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:53:55 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:53:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ کا وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کے والد عبدالرحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کے والد عبدالرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔دریں اثنا وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے جیونیوز پشاور کے بیورو چیف عبداللہ جان کی والدہ کے انتقال پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

13/01/2014 - 15:55:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان