کراچی ، یوب شاہ مزار کے متولی سمیت چھ افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزموں کو شناخت کر لیا گیا
پیر 13 جنوری 2014 13:51
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایوب شاہ مزار کے متولی سمیت چھ افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزموں کو شناخت کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سات جنوری کو گلشن معمار کے علاقے میں واقع ایوب شاہ مزار سے ملنے والی چھ افراد کی لاشوں کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قتل میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ گلشن معمار کے رہائشی ہیں۔
مقتولین کو خواتین کے مزار پر آنے کی وجہ سے قتل کیا گیا۔پولیس نے واقعہ سے پہلے مزار کی انتظامیہ کو خبر دار بھی کیا تھادوسری جانب کراچی میں پولیس نے کیماڑی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے مفرور ملزموں سمیت چوبیس افراد کو گرفتار کر لیا۔ملزموں کے قبضے سے منشیات اور تین موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.