پشاور ، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کی نماز جنازہ کے قریب بم دھماکہ ، ایک اہلکار زخمی ، پولیس وین کو نقصان پہنچا
پیر 13 جنوری 2014 13:51
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بڈابیر میں ماشو خیل کے مقام پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کی نماز جنازہ کے قریب بم دھماکے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ، پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جنازہ گاہ میں جاں بحق ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی نائب صدر میاں مشتاق کی نمازِ جنازہ دوپہر دو بجے ہونا تھی ۔
پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں اے این پی کے مقتول رہنما میاں مشتاق کی نماز جنازہ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس وین اور واک تھرو گیٹ کو شدید نقصان پہنچا اور ایک اہلکار زخمی ہوا پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بم ڈسپوزل سکواڈ جائے وقوع پر پہنچ گیا -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.