پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکرٹری سطح کے تجارتی مذاکرات کل ہونگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:53:15 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:53:15 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:34:48 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:05:32 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:05:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکرٹری سطح کے تجارتی مذاکرات کل ہونگے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء)پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکرٹری سطح کے تجارتی مذاکرات منگل کو ہونگے ذرائع کے مطابق سولہ ماہ کے تعطل کے بعد منعقد ہونے والا اجلاس جامع مذاکرات کو جاری رکھنے کا ایک حصہ ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات بھارت کے عام انتخابات کے بعد ہی ہوں گے، بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کی مدت رواں سال 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔

اجلاس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/01/2014 - 13:48:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان