پانچ ہزار سات سو میگاواٹ کے پانچ منصوبے 2016ء تک مکمل ہوں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:53:15 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:51:23 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:48:16 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:34:48 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:05:32 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 13:05:32 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 12:05:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پانچ ہزار سات سو میگاواٹ کے پانچ منصوبے 2016ء تک مکمل ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) واٹر اینڈ پاور ڈیلپمنٹ اتھارٹی ( واپڈا) کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ پانچ ہزار سات سو میگاواٹ پن بجلی کے پانچ بڑے منصوبے 2016ء تک مکمل ہوجائیں گے۔ایک انٹرویو میں اہلکار نے بتایا کہ منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں بجلی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہاکہ دیامیر بھاشا ڈیم ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے زندگی کی حثیت رکھتا ہے جس سے طویل عرصے تک ملک کی زرعی اور بجلی کی ضروریات پوری ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ دیامیر کے تین بنیادی مقاصد ہیں جن میں سیلاب پر کنٹرول‘ بجلی کی پیداوار اور پانی کو ذخیرہ کرنا شامل ہیں منصوبہ کی تکمیل سے 4500 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی اور80 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا ۔گولن گول ہائیڈرو پراجیکٹ، نیلم جہلم پراجیکٹ اور خان خوڑ ہائیڈرو پراجیکٹ جیسے منصوبے 2015ء کے آخر تک مکمل ہوجائیں گے، جن کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/01/2014 - 13:48:16 :وقت اشاعت