چودھری اسلم قتل کیس، ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں

پیر 13 جنوری 2014 13:05

چودھری اسلم قتل کیس، ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) چودھری اسلم قتل کیس میں ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔

(جاری ہے)

امریکی ماہرین سے تکنیکی معاونت لی جارہی ہے، اب تک 200 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، 35 لوگوں کے بیانات رکارڈ کیے گئے،ایف آئی اے،سی آئی ڈی،ایس آئی یوسمیت دیگر ادارے تفتیش کررہے ہیں۔ تحقیقاتی حکام حتمی نکتے تک پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :