میرا کی شادی کی خبریں اور متنازعہ ویڈیو بھارت میں بھی زیر بحث
پیر 13 جنوری 2014 13:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) لالی ووڈ سٹار میرا کی شادی کی متضاد خبریں اور متنازعہ ویڈیو ان دنوں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی زیر بحث ہے جبکہ میرا نے کہا ہے کہ میں نے اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ دیا ہے وہی بہتر حل نکالے گا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرا کی شادی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبریں ہمسایہ ملک بھارت کے اخبارات کی زینت بن رہی ہیں جنہیں انتہائی منفی انداز میں پیش کیا جارہا ہے ۔
اسکے علاوہ میرا کی انٹر نیٹ پر سامنے آنے والی متنازعہ ویڈیو کو بھی خوب اچھالا جارہا ہے ۔ علاوہ ازیں ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ دیا ہے اور وہی اسکا بہتر حل نکالے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سازش کرنے والوں کو چیلنج کرتی ہوں کہ ہسپتال کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لوں گی جو انکے منہ پر طمانچہ ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.