پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا
پیر 13 جنوری 2014 12:54
ولنگٹن /ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے بنگلہ دیش میں سیکورٹی کی صورتحال خراب ہے جس کے باعث ایشیائی ٹیموں کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی بنگلہ دیش کی سیکورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
(جاری ہے)
کیوی کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیوڈیوڈ وائٹ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے آئی سی سی چیف ایگزیکٹیوکمیٹی کی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی سیکورٹی صورتحال پربحث ہوئی ہے اوربیس جنوری کواس معاملے پرایک اورسیکورٹی میٹنگ ہوگی۔
دوسری جانب پلیئرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو چیئرمین پال مارش کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں الیکشن کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کافی وقت ہے اسلئے پلئیرزایسوسی ایشن روزانہ کی بنیاد پرحالات کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکھلاڑیوں کی سیکورٹی کوخطرات لاحق ہوئے توانہیں بنگلہ دیش نہ جانیکا مشورہ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.