سندھ اسپورٹس بورڈ جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے باکسرز کے ٹرائلز 16 جنوری کو ہوں گے

پیر 13 جنوری 2014 12:53

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) سندھ اسپورٹس بورڈ جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے باکسرز کے ٹرائلز 16 جنوری کو ہوں گے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نور محمد قمبرانی کے مطابق کراچی ساؤتھ جونیئر باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز میں جونیئر کلاس انڈر 16 کے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیں گے۔ کھلاڑیوں کے وائنگ ڈراز 15 جنوری بدھ کو شام تین تا پانچ بجے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :