وزیراعلی خیبرپختونخو کی امیرمقام پر حملے کی شدیدمذمت،خیبر پختونخوا میں ایسی کسی بھی کوشش کو صوبائی حکومت پر حملہ تصور کیا جائے گا،پرویزخٹک
اتوار 12 جنوری 2014 20:22
پشاور(پ ر۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں وزیراعظم کے مشیر امیرمقام پر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ کو فوری جائے حادثہ پر پہنچنے اور امیر مقام سے رابطے کے علاوہ اس گھناؤنے واقعہ میں ملوث شرپسندوں تک جلد پہنچنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے امیرمقام کی سیکورٹی پر مامور شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی رہنماؤں پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں اور خیبر پختونخوا میں ایسی کسی بھی کوشش کو صوبائی حکومت پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.