دویونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں،قادر پٹیل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2014 - 20:22:24 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 20:20:24 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 19:59:47 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 19:49:36 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 19:49:36 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 19:49:36 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 18:25:03 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 18:17:42 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 18:17:42 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 17:30:34 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 17:28:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دویونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں،قادر پٹیل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم نے بار بار کہا ہے کہ کراچی کسی کی جاگیر نہیں ہے، ہم نے محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر بھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی،لیکن سندھ میں2 یونین کونسل ادھر اْدھر ہوئیں تو سندھ توڑنے کی باتیں ہونے لگیں۔عبدالقادر پٹیل کا مزید کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ سندھ دھرتی ماں ہے کیاکوئی ماں کو ون اور ٹو کرتا ہے۔

12/01/2014 - 19:49:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان