حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے: شرجیل میمن
اتوار 12 جنوری 2014 18:17
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے حیدر آباد میں اپنی رہائش گاہ پر کہا ہے کہ طالبان سے لڑائی میں ہمارے جوان شہید ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو بھی سندھ حکومت کی طرح بولڈ ہونا چاہئے جو لوگ افسران کو شہید کر کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں ان کے نام کھل کر لینے چاہیے وہ تو شاید مذمت میں احتیاط سے کام لیتے ہیں کہ طالبان کو برا نہ لگ جائے اور وفاقی حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کراچی آپریشن سے جرائم پیشہ افراد دوسری جگہوں پر منتقل ہو گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.