پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی
اتوار 12 جنوری 2014 15:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) پاکستان نے امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک کیساتھ آن ارائیول بزنس ویزہ پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے دفتر خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آن ارائیول بزنس ویزہ پالیسی کا وزارت داخلہ اور حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں حال ہی میں ازسرنو جائزہ لیا گیا پالیسی کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا تھا، بزنس ویزے پر ناپسندیدہ اور جعلساز افراد کے پاکستان آنے کی اطلاعات تھیں۔
آن ارائیول ویزہ پالیسی ان ممالک کیساتھ تھی جن کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد ویزہ جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.