ٹورڈی فرانس سائیکل ریس 2014میں شریک ٹریک فیکٹری ٹیم اوریونیفارم پرستاروں کے سامنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2014 - 20:39:48 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:58:56 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:41:33 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:41:33 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:40:15 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08
- مزید خبریں

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس 2014میں شریک ٹریک فیکٹری ٹیم اوریونیفارم پرستاروں کے سامنے پیش کردی گئی

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء)ٹورڈی فرانس سائیکل ریس 2014میں شریک ٹریک فیکٹری ٹیم اوریونیفارم پرستاروں کیسامنے پیش کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2010 کے چیمپئن فیبین کنسی لیرا،اینڈی شیلک اور جینزووئگٹ ٹیم میں شامل ہیں۔ 2014کی ٹورڈی فرانس سائیکل ریس میں امریکی ٹیم ریڈیوشیک لیپرڈ کی جگہ ٹریک فیکٹری ٹیم شریک ہوگی۔ نئی امریکی سائیکلنگ ٹیم نیسینکڑوں پرستاروں کے سامنے ٹیم کی کٹ اوریونیفارم پیش کی۔ٹریک فیکٹری ٹیم کے ارکان میں 2010 کیٹورڈی فرانس سائیکل ریس چیمپئن فیبین کنسی لیرا، اینڈی شیلک اور سائیکلنگ ٹاپ ڈویژن کا سب سے عمررسیدہ رائیڈرجینزووئگٹ شامل ہیں۔

12/01/2014 - 15:41:33 :وقت اشاعت