نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ2015 کی آخری2 نشستوں کیلئے پنجہ آزمائی(کل) سے شروع ہوگی،دس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2014 - 20:39:48 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:58:56 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:41:33 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:41:33 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:40:15 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:39:06 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:37:08
- مزید خبریں

نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ2015 کی آخری2 نشستوں کیلئے پنجہ آزمائی(کل) سے شروع ہوگی،دس ٹیمیں دو گروپس میں تقسیم ، سپرسکس کی 2 بہترین ٹیموں کے مابین یکم فروری کو فائنل کھیلا جائیگا

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) نیوزی لینڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ2015 کی آخری2 نشستوں کیلئے پنجہ آزمائی(کل) سے شروع ہوگی۔نیوزی لینڈ کے7مختلف مقامات پر20 روز تک جاری رہنے والے کوالیفائر ایونٹ میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کی10 ٹیمیں شریک کرینگی آئی سی سی ٹرافی کے نام سے کھیلے جانے والے ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 5،5 کے2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے،اے میں ٹاپ رینک یواے ای کے ساتھ اسکاٹ لینڈ،کینیڈا، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں،گروپ بی میں نیدر لینڈز، کینیا، نمیبیا، پاپوا نیوگنی اور یوگینڈا کو رکھا گیا ہے،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/01/2014 - 15:40:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان