سہ ملکی قطر انٹرنیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم (کل)آئر لینڈ سے ٹکرائے گی

اتوار 12 جنوری 2014 15:39

دو حہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) سہ ملکی قطر انٹرنیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم (کل) پیر کو آئر لینڈ سے ٹکرائے گی شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ میں 13جنوری کو پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ڈے اینڈ نائٹ میچ ہوگا۔

(جاری ہے)

14جنوری کو آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ ہوگا۔15جنوری کو جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچ کھیلا جائیگا۔17جنوری کو ون ڈے ٹورنامنٹ کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :