فیڈرل بورڈ بوائز کرکٹ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 22 جنوری کو ہونگے،ٹرائلز میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز اور سکولز کے لڑکے حصہ لینے کے مجاز ہونگے
اتوار 12 جنوری 2014 15:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ بوائز کرکٹ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 22 جنوری کو علی ٹرسٹ کالج، کھانہ ڈاک، اسلام آباد میں دن دس بجے شروع ہونگے۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ کے مطابق ٹرائلز میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز اور سکولز کے لڑکے حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔ فیڈرل بورڈ کی ٹیم 11 فروری سے پشاور میں کھیلے جانے والے آل پاکستان انٹر بورڈ بوائزکرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جس میں ملک بھر سے29 بورڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.