سندھ اور پنجاب کے لئے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں توسیع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:46:05 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:46:05 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 15:41:33 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 14:15:49 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 14:05:05 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:25:54 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:25:54 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:25:54 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:22:54 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:22:54 وقت اشاعت: 12/01/2014 - 13:19:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سندھ اور پنجاب کے لئے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں توسیع

کراچی / اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء)الیکشن کمیشن نے سندھ اورپنجاب کیلیے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن نے شیڈول میں ردوبدل کرتے ہوئے پنجاب میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کیلیے14جنوری کی تاریخ مقررکردی ہے،امیدواروں کی حتمی فہرست 15جنوری کوشائع کی جائیگی اس سے پہلے حتمی فہرست جاری کرنے کیلیے 13جنوری مقررتھی۔

الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں امیدوار 15جنوری کودستبردارہوسکتے ہیں جبکہ سندھ میں امیدواروںکی حتمی فہرست 16 جنوری کوجاری کی جائیگی۔لاہورسے نمائندہ ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے واضع احکام جاری نہ ہونے کیو جہ سے امیدواروں کی جانب سے بے یقینی کی صورتحال بدستور قائم ہے۔

12/01/2014 - 13:25:54 :وقت اشاعت