کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ ارکان گرفتار
اتوار 12 جنوری 2014 13:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ ارکان کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
(جاری ہے)
سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے مختلف ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے، حراست میں لئے گئے ملزمان کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں جن کے قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔
رینجرز نے گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ 4 روز قبل ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی خودکش حملے میں شہادت کے بعد شہر میں ایک بار پھر کالعدم تنظیموں کے ارکان کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت آگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.