پرویز مشرف کا ٹرائل 12 اکتوبر سے شروع کیا جائے، عاصمہ جہانگیر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 20:30:34 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 19:14:23 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 19:14:23 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 19:11:49 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:08:13 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:02:00 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:02:00 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:00:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پرویز مشرف کا ٹرائل 12 اکتوبر سے شروع کیا جائے، عاصمہ جہانگیر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) سپریم کورٹ کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا ٹرائل تین نومبر کے بجائے 12 اکتوبر سے شروع کیا جائے۔ سیشن کورٹ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ کل جو پرویز مشرف کے ہمراہ تھے وہی آج انہیں پھانسی پر چڑھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے واضح کیا کہ صرف ایک شخص کو سزا دے کر انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جا سکتے۔ پرویز مشرف کا کیس کینگرو ٹرائل ہے وہ پرویز مشرف کے ٹرائل کی مخالف ہیں۔

11/01/2014 - 17:07:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان