عوام کو ریلیف دینے کیلئے ذخیرہ اندوزوں ،گرانفروشوں اور نا جائز منا فع خوروں کیخلاف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 19:11:49 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:08:13 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:07:20 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:02:00 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:02:00 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:00:46 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:00:46 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 17:00:46 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:59:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ذخیرہ اندوزوں ،گرانفروشوں اور نا جائز منا فع خوروں کیخلاف آہنی ہا تھ سے نمٹا جا ئے،کمشنر کراچی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہاہے کہ حکو مت کی ہدایت پر عوام کو بھر پور ریلیف دینے اور ان کیلئے آسانیا ں پیدا کرنے کے سلسلے میں انھیں گرانفروشوں ۔اشیا ء میں ملا وٹ کرنے اور فروخت کرنے والو ں ۔نا جا ئیز منا فع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں سے نجا ت دلانا ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انھوں نے اپنے دفتر میں ما ہا نہ ڈپٹی کمشنرز کا نفرنس اور بعد ازاں کر اچی کے تمام سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ز نے اپنے خطاب میں کیا کمشنر کراچی نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے اور با ہمی رضا مندی سے طے شدہ مقررہ سرکا ری نر خنا مہ کے مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں سے اب آہنی ہا تھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے جب وہ غریب اور عام صارف سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کرتے اور ان پر رحم نہیں کرتے تو انتظامیہ بھی نا جا ئیز منا فع خوری کے حوالے سے ا ن پر کو ئی رحم یا رعایت نہیں کریگی انھوں نے تما م ڈپٹی کمشنر ز کو ہد ایت کی اب وہ اپنے اپنے متعلقہ علا قوں میں گرانفروشوں ۔

نا جا ئیز ۔منا فع خوروں اشیا ء میں ملا وٹ کرنے اور فروخت کرنے والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلا ف بے رحمانہ کریک ڈاؤ ن کا آغاز کریں اور ایسے اقداما ت کریں جن کا تعلق مفاد عامہ سے ہو اور انتظامیہ کے اقداما ت کو ایک عام صارف بھی محسو س کرے اور ریلیف حاصل کرے ۔انھو ں نے کہا کہ بہت ہو چکا اب انتظامی افسران کو مزید متحرک ہو نا پڑے گا اور اپنا پروایکٹیو رول ادا کرنا ہو گا۔

شعیب احمد صدیقی نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر ز آرمز لا ئینس کے حوالے سے لو گوں کیلئے زیا دہ سے زیا دہ آسانیا ں پیدا کریں اور اپنے دفتر میں آنے والوں کیلئے پینے کے پا نی اور لا ئینس جمع کروانے کیلئے آنے والوں کو سایہ فراہم کریں جبکہ اس سلسلے میں بزرگ اور ضعیف شہریوں کیلئے قائم الگ کا ؤ نٹر ز پر ہر ممکنہ سہو لیا ت فراہم کی جا ئے ۔انھوں نے ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر ز اپنے اپنے علا قوں میں قائم پرانی تجا وزات کے خا تمے کو یقینی بنا ئیں جبکہ نئی تجا وزات کو قا ئم نہ ہونے دیں اور وقت وحا لا ت کے پیش نظر علا قوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے مسلسل دوروں کو یقینی بنایا جائے ۔

دوروں کے مو قع پر عوام اور علا قے کے معزین سے رابطے میں رہا جا ئے ان کی جا ئیز شکا یت دور کی جا ئیں مشکلات آسان کی جا ئیں علاقے کے بلدیاتی اور سیکو ریٹی معاملا ت کے حوالے سے بلدیا تی اداروں اور پولیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا جا ئے عوام کے دلوں میں راج

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2014 - 17:02:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان