سابق صدر مشرف سے غیرملکی دوستوں کی ملاقات کا انکشاف
ہفتہ 11 جنوری 2014 16:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) سابق صدر پرویزمشرف سے غیرملکی دوستوں کی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے، دوستوں نے سابق صدر کو علاج معالجے میں معاونت کرنے کی یقین دہانی کرا ئی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف کے ساتھ اے ایف آئی سی کے وی آئی پی وارڈ میں ان کے بعض خلیجی اور مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے منگل اور بدھ کی اعلی الصبح ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی تھی۔ ہسپتال کے اندر ، باہر اور ارد گرد کے علاقوں میں بھی کمانڈوز تعینات کئے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق خلیجی اور مغربی ممالک کے دوستوں نے پرویزمشرف کی صحت اور علاج معالجے پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں علاج معالجے کے بارے مکمل معاونت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.