اعتزاز حسن کی جرات اور بہادری پر فخر ہے ، لارڈ نذیر احمد
ہفتہ 11 جنوری 2014 16:40
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈنذیر احمد نے کہا ہے کہ اعتزاز حسن کی جرات اور بہادری پر فخر ہے ، پاکستانی برادری اور حکومت اعتزاز حسن کے خاندان کی مالی امداد کرے۔ برطانوی ہاوٴس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اعتزاز احسن جو ہمت دکھائی اس پر فخر کیا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اعتزاز حسن اور ملالہ یوسفزئی جیسے ہزاروں پاکستانی بچے شدت پسندوں کے خلاف پہلی صف میں کھڑے ہو کر امن کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں جس بات پر ان کے بقول ہم سب کو فخر ہے۔
اْنھوں نے اعتزاز حسن کی شہادت پر ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ لارڈ نذیر احمد نے برطانیہ کی پاکستانی برادری اور حکومتِ پاکستان سے اعتزاز حسن کے خاندان کے ساتھ ہر ممکن مالی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.