جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا‘ چودھری برجیس طاہر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:41:48 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:41:48 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا‘ چودھری برجیس طاہر

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چودھری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا، مسائل عارضی نہیں مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی جارہی ہے ،کھیت سے منڈی تک پختہ سٹرکوں کی تعمیرحکومت کی ترجیحات میں شامل ہے کسان کو فصل کا درست معاوضہ ملے گاتو کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔

وہ ہفتہ کے روز صفدآبادکے نزدیک ترکھانا والا تاعبداللہ پور پختہ سٹرک کی تعمیر کے افتتاح کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے ،موجودہ دور میں جدید اور تیز ترین ذرائع مواصلات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا جس ملک کے پاس جتنے جدید اور تیز ذرائع مواصلات ہوں گے وہ ملک اتنا ہی زیادہ تیزی سے ترقی کرے گا۔

ماضی کی حکومتوں نے ذرائع مواصلات کے شعبہ کو نظرانداز کیے رکھا حالانکہ کے نئے ہائی ویز اور موٹرویز جدید دور کی ضرورت تھے۔ موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ذرائع مواصلات اور توانائی کے بحران کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2014 - 16:39:45 :وقت اشاعت