شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی سلامی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:37:10 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:37:10 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:37:10 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:36:03 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:36:03 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:36:03 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:19:15 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:15:58 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:15:58 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 15:57:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) خودکش حملہ آور کو روک کر سینکڑوں طالبعلموں کی جان بچانے والے شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ ہفتہ کو ہنگو میں بریگیڈیئر ذکی کی سربراہی میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر سلامی پیش کی ، پاک فوج کے دستے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے قبر پر پھول بھی چڑھائے اور دعا کی۔

اس موقع پر اعتزاز حسین کے رشتہ دار، اسکول کے طالبعلموں اور دوستوں سمیت عام لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر اعتزاز حسین کے والد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میرے بیٹے نے اپنی جان دے کر 900 سے زائد طالبعلموں کی جان بچائی۔ انہوں نے کہاکہ صرف مجھے ہی نہیں بلکہ میرے پورے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2014 - 16:36:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان