کوئٹہ ، سوئی گیس اخراج کے باعث مکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، تین زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:55:44 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:55:44 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:54:23 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:54:23 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:09:56 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:08:06 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:08:06 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:59:24 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:59:24 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:54:05 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:54:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

کوئٹہ ، سوئی گیس اخراج کے باعث مکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، تین زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سوئی گیس اخراج کے باعث مکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا پشتون آباد کے علاقے میں واقع ایک مکان میں ہوا گھر میں سوئی گیس ہیٹر کا پائپ لیک ہو نے سے کمرے میں گیس بھر گئی تھی ماچس کی تھیلی جلانے سے اچانک دھماکہ ہواجس سے کمرے میں موجود چار افراد زخمی ہوگئے ، مکان کو بھی شدید نقصان پہنچا۔زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔

11/01/2014 - 14:08:06 :وقت اشاعت