خودکش حملہ آور کو روکنے والے شہید اعتزاز حسین کو پاک فوج کی سلامی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:54:23 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:09:56 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:08:06 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 14:08:06 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:59:24 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:59:24 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:54:05 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:54:05 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:50:18 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:10:22 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 13:08:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

خودکش حملہ آور کو روکنے والے شہید اعتزاز حسین کو پاک فوج کی سلامی

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) خودکش حملہ آور کو روک کر سینکڑوں طالبعلموں کی جان بچانے والے شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ زرائع کے مطابق ہنگو میں بریگیڈیئر ذکی کی سربراہی میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید اعتزاز حسین کی آخری آرام گاہ پر سلامی پیش کی جب کہ پاک فوج کے دستے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے قبر پر پھول بھی چڑھائے اور دعا کی۔ اس موقع پر اعتزاز حسین کے رشتہ دار، اسکول کے طالبعلموں اور دوستوں سمیت عام لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

11/01/2014 - 13:59:24 :وقت اشاعت