کراچی، فائرنگ پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،8 گرفتار
ہفتہ 11 جنوری 2014 13:50
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے۔میوہ شاہ قبرستان سے ایک لاش ملی ہے،دستی بم حملے میں لیاری گینگ وار کا اہم رکن شدید زخمی ہو گیا ۔رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ چھاپے مار کر8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد کے علاقے لیاری میں دو روز سے جاری کشیدگی میں کمی نہ آ سکی،گینگ وار کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔جھٹ پٹ مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص زاہد جاں بحق جبکہ وحید اور سراج شدید زخمی ہو گئے۔رانگی واڑہ میں ملا نثار اور بابا لاڈلہ گروپ کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.