فلم ” حرام خور “ مکمل ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:48:56 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:48:56 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:48:18 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:48:18 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:48:18 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:47:27 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:47:27 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 12:47:27
-

لاہور

فلم ” حرام خور “ مکمل ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ مدھو کی پشتو فلم ” حرام خور “ مکمل ہونے کے بعد ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل ہو گئی ۔ فلم میں اداکار ارباز خان ، صوبیہ خان ، جہانگیر خان مانی ، مدھو اور توفیق شاہ شامل ہیں ۔ فلم کو 24فروری سے صوبہ خیبر پختونخواہ میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائے گا ۔ مذکورہ فلم کے ہدایتکار قیصر صنوبر ہیں ۔

11/01/2014 - 12:48:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان