پرائم منسٹر الیون اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹور میچ 14 جنوری کو کھیلا جائے گا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) پرائم منسٹر الیون اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹور میچ 14 جنوری کو کینبرا میں کھیلا جائے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق پرائم منسٹر الیون اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹور میچ 14 جنوری کو کینبرا میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
بریڈ ہوج کی ٹیم میں شمولیت سے اس بات کا امکان ہے کہ انہیں رواں برس شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں موقع دیا جا سکتا ہے، اس سے قبل 2012ء میں آسٹریلوی ٹیم نے حیران کن طور پر 40 سالہ سپنر بریڈ ہاگ کو ٹونٹی میچوں کیلئے ٹیم میں طلب کیا تھا۔
اعلان کردہ ٹیم میں بریٹ لی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لیوک پرمربچ، بریڈ ہوج، کرس لائن، پیٹر ہینڈز کمب، مائیکل سپاسکی، بین کیوٹنگ، جیمز موئرہیڈ، کلائیو روز، جیکسن برڈ، ایلسٹر مک ڈرموٹ اور شین ڈیووئے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.