روہڑی ریلوے سٹیشن پر بوگیاں پٹری سے اترنے سے آمدورفت متاثر
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:01
روہڑی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) روہڑی ریلوے سٹیشن پر بزنس ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث ٹرنیوں کی کراچی آمد و رفت بری طرح متاثرہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے اندرون ملک جانے والی بزنس ٹرین کی دوبوگیاں روہڑی ریلوے سٹیشن پر پٹری سے اتر گئیں جبکہ خیبر میل کا انجن کوٹری میں فیل ہو گیا۔ان واقعات کے باعث کراچی آنے اور جانے والی چار ٹرینیں روک دی گئیں۔ریلوے حکام نے ہنگامی اقدامات کر کے بزنس ٹرین کی بوگیوں کو دوبارہ پٹری پر چڑھا دیا۔کراچی آنے والے ٹریک کو بحال کر دیا جبکہ دوسرے ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.