عمران الیکشن کمیشن کو بے ایمان کہتے ہیں ‘ نتائج کیسے قبول کریں گے؟حافظ حسین احمد

جمعہ 10 جنوری 2014 14:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان جس الیکشن کمیشن کوبے ایمان کہتے ہیں اسی نے حلقہ68 میں ضمنی انتخاب کرایا ہے، تو کیا عمران خان اس کے نتیجے کوقبول کریں گے؟ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے حلقہ KP-68 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی پر عمران کان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہعمران خان جس الیکشن کمیشن کو بے ایمان کہتے ہیں اسی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے 68 میں ضمنی انتخابات کرائے۔ کیاعمران خان اس کے نتیجے کو قبول کریں گے۔

متعلقہ عنوان :