2014 ء میں پاکستان محمد نواز شریف کی قیادت میں پر امن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:40:50 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:53:31 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 16:51:00 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 16:51:00 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 15:47:19 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 15:46:35 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 15:46:35 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:44:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:44:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:44:10
-

لاہور

2014 ء میں پاکستان محمد نواز شریف کی قیادت میں پر امن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ابھرے گا ‘ حنا پرویز بٹ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماء و ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ 2014 ء میں پاکستان وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پر امن اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ابھرے گا ،نواز شریف ملک و قوم کو درپیش چیلنجز پر قابو پاکر عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کر ینگے ، حکومت عوام کو ضروریات زندگی کی ہر قسم کی سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنے کے سلسلے میں جامع پلان کے ساتھ ہر شعبہ میں ترقی کیلئے عملی اقدامات شروع کیے ہوئے ہے،ناکام سیاسی پنڈت سیاست میں زندہ رہنے کے لئے حکومت کی توجہ عوامی مسائل کے حل سے ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/01/2014 - 17:53:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان